28 مارچ، 2015، 12:01 PM

سعودی عرب

سعودی عرب کا جنگی جہاز صنعا کے شمال میں گر کرتباہ

سعودی عرب کا جنگی جہاز صنعا کے شمال میں گر کرتباہ

مہر نیوز/28 مارچ/ 2015 ء : سعودی عرب کا ایک جنگی جہاز یمن میں گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے دو پائلٹوں کو امریکی فوجیوں نے بچا لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کا ایک جنگی جہاز یمن میں گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے دو پائلٹوں کو امریکی فوجیوں نے بچا لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کا ایف 15 لڑاکا طیارہ صنعا کے شمال میں بنی الحارث علاقہ میں تباہ ہوا ، طیارے کے دو پائلٹوں کو خلیج عدن میں امریکی بحریہ نے بچا لیا ہے۔ اس سے پہلے بھی یمنی فوج نے سعودی عرب کے دو طیارے اور عرب امارات کا ایک طیارہ مارگرایا تھا۔

News ID 1852452

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha